رسائی کے لنکس

ملکہ برطانیہ کی پلاٹینیم جوبلی کی تقریبات کی جھلکیاں


ملکہ برطانیہ کی پلاٹینیم جوبلی کی تقریبات کی جھلکیاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:55 0:00

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی پلاٹینیم جوبلی کی چار روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ 96 سالہ ملکہ الزبتھ برطانیہ میں سب سے زیادہ عرصے تک حکمران رہنے والی ملکہ ہیں۔ دنیا بھر سے لاکھوں افراد 2 جون سے شروع ہونے والی تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں ۔

XS
SM
MD
LG