No media source currently available
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی پلاٹینیم جوبلی کی چار روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ 96 سالہ ملکہ الزبتھ برطانیہ میں سب سے زیادہ عرصے تک حکمران رہنے والی ملکہ ہیں۔ دنیا بھر سے لاکھوں افراد 2 جون سے شروع ہونے والی تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں ۔