'ارمان لونی کی موت سے پی ٹی ایم کی مقبولیت بڑھی'
پشتون تحفظ تحریک کے رہنما ارمان لونی کی پہلی برسی اتوار کو منائی جائے گی۔ ارمان لونی 2 فروری 2019 کو بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ایک مظاہرے کے بعد مبینہ طور پر پولیس کے تشدد سے انتقال کر گئے تھے۔ ان کی برسی کے موقع پر وائس آف امریکہ نے ان کی بہن اور پی ٹی ایم کی رہنما وڑانگہ لونی سے گفتگو کی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟