انٹرا پارٹی انتخابات: 'الیکشن کمیشن نے جو نوٹس پی ٹی آئی کو دیا وہ دیگر جماعتوں کو بھی ملنا چاہیے'
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا سائفر کیس میں ٹرائل ازسرِ نو جوڈیشل کمپلیکس میں شروع ہو گیا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 20 روز میں انٹراپارٹی الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے۔ کیا پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھ رہی ہیں؟ دیکھیے عاصم علی رانا کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن