عمران خان کی آڈیو سائفر اور سازش کی سچائی کا ایک اور ثبوت ہے: بابر اعوان
عمران خان کی آڈیو لیکس پر سابق وفاقی وزیرِ قانون بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اس سے پی ٹی آئی کا مؤقف درست ثابت ہوا ہے۔ ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ سائفر کے نتیجے میں سازش ہوئی۔ انہوں نے سپریم کورٹ سے سائفر کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا۔ عمران خان کی آڈیو لیکس، قانونی مشکلات اور آئندہ کی سیاسی حکمتِ عملی پر دیکھیے بابر اعوان کا انٹرویو وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ