رسائی کے لنکس

اقوامِ متحدہ: جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کی کتنی اہمیت ہے؟


اقوامِ متحدہ: جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کی کتنی اہمیت ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

ستمبر میں ہر سال عالمی رہنما اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرتے ہیں۔ رواں برس جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کا آغاز منگل سے ہو چکا ہے جس میں 193 ممالک کے سربراہان اور نمائندے شریک ہو رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی ہے کیا اور اس میں ہر سال ہونے والے مباحثے کی کیا اہمیت ہے؟ جانیے اس ایکسپلینر میں

XS
SM
MD
LG