سردیوں کی سوغات پنجیری: 'کوشش ہے کہ اس کا ذائقہ سب کی زبان تک پہنچائیں'
بادام، کاجو، پستہ اور دیگر میوہ جات سے تیار ہونے والی سردیوں کی سوغات پنجیری کھانے میں تو مزیدار ہوتی ہے لیکن اسے بنانے کا مرحلہ کافی محنت طلب ہے۔ اسی لیے گھروں میں پنجیری بنانے کا رواج کم ہوتا جا رہا ہے۔ لیکن لاہور کی ایک خاتون صدف بتول نے اس سوغات کو آمدنی کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ کیسے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن