عمروعیار: صدیوں پرانی کہانی پر بننے والی پاکستانی سپر ہیرو فلم
بچپن میں آپ نے عمروعیار کی کہانیاں تو پڑھی یا سنی ہوں گی۔ اب پاکستان میں عید الاضحیٰ پر عمروعیار فلم ریلیز ہونے والی ہے۔ پاکستان میں سپر ہیروز پر فلمیں بہت کم ہی بنی ہیں تو یہ فلم کیسے بنی اور کیا یہ کامیاب ہو پائے گی؟ ہم نے فلم کے ایکٹرز اور پروڈیوسر سے اسی پر بات کی ہے۔ عمیر علوی کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم