'سوشل میڈیا پر ہر ایک کو آزادی ہے جس کو مرضی گالی دے دو'
تین دہائیوں سے ٹیلی وژن انڈسٹری پر راج کرنے والے اداکار نعمان اعجاز نے سال 2021 میں 'ڈنک'، 'رقیب سے'، 'دل ناامید تو نہیں'، 'دوبارہ ' اور 'پری زاد' جیسے ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ سلور اسکرین سے اپنے کریئر کا آغاز کرنے والے اداکار اب فلموں میں کیوں نظر نہیں آتے اور وہ موجودہ دور کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو کیسے دیکھتے ہیں؟ دیکھیے نعمان اعجاز کی کھٹی میٹھی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن