پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی مقابلہ پاکستان نے جیت لیا ہے۔ میچ دیکھنے کے لیے شائقینِ کی بڑی تعداد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچی جن میں کئی افراد بنگلہ دیش کی ٹیم کو بھی سپورٹ کر رہے تھے۔
پہلا ٹی ٹوئنٹی: قذافی اسٹیڈیم تماشائیوں سے بھرا رہا

10
قذافی اسٹیڈیم کے گرد سیکیورٹی کا سخت حصار قائم کیا گیا ہے۔

11
پولیس اہلکار اور دیگر سیکیورٹی فورسز کے اہلکار کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے نمٹنے کے لیے اسٹیڈیم کے اندر اور اطراف کی سڑکوں پر موجود ہیں۔

12
میچ دیکھنے کے لیے آنے والے ایک نوجوان نے پاکستان کا پرچم اٹھایا ہوا ہے۔

13
بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم لگ بھگ 12 برس بعد پاکستان آئی ہے۔ دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے آمنے سامنے ہوں گی۔