پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ برسبین میں کھیلا جا رہا ہے۔ پہلے روز کے اختتام پر پاکستان ٹیم 240 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے جب کہ آسٹریلیا کی ٹیم اپنی اننگ کا آغاز کل کرے گی۔ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کیجیئے۔
پاکستان، آسٹریلیا کے درمیان برسبین ٹیسٹ

5
اظہر علی کو آؤٹ کرنے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی خوشی منا رہے ہیں۔

6
پے در پے گرتی وکٹوں کو اسد شفیق کی بیٹنگ نے سنبھالا۔ انہوں نے یاسر شاہ کے ساتھ مل کر اسکور میں 84 رن کا اضافہ کیا۔

7
یاسر شاہ اگرچہ اسپن بالر ہیں لیکن انہوں نے بیٹنگ میں بھی اسد شفیق کا بھرپور ساتھ دیا۔

8
اسد شفیق سوئپ شاٹ کھیلتے ہوئے۔