دواؤں کی قیمت میں اضافہ، مہنگائی سے لڑتے پاکستانیوں پر ایک اور مشکل
اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور کسی بیماری میں مبتلا ہیں تو یکم جون سے شاید آپ کے استعمال کی دواؤں کی قیمت بھی بڑھ چکی ہو اور آپ کو 14 سے 20 فی صد تک اضافی رقم ادا کرنا پڑ سکتی ہے۔ عام پاکستانی جو پہلے ہی مہنگائی کی تاریخی لہر سے شدید متاثر ہیں، دواؤں کی قیمتوں میں اضافے سے ان پر کیا گزر رہی ہے؟ جانتے ہیں محمد ثاقب اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟