پاکستان میں گزشتہ ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 100 روپے فی لیٹر سے زیادہ کاضافہ ہوا ۔لیکن اب روس سے کم قیمت پر تیل ملنے سے کیا پاکستان کے عوام کو کوئى فائدہ پہنچ پائے گا ؟اِس حوالے سے کچھ افراد نے وائس آف امریکہ سے اپنی رائے شیئر کی