فوج نیوٹرل ہوئی اور ہم نے عمران خان کی حکومت گرا دی: مفتاح اسماعیل
آئى ایم ایف کے ساتھ چھ ارب ڈالر کے پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان کے نئے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کی واشنگٹن ڈی سی میں حکام سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جس کے بعد اس پروگرام کے تحت دو ارب ڈالر کا اجرا اور جون 2023 تک توسیع کر دی گئى ہے۔ تفصیلات دیکھیے مفتاح اسماعیل کی وی او اے کی ارم عباسی سے خصوصی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟