امریکہ کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوب اور وسطی ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ ہم ایک بہتر دنیا کی تشکیل کے لیے افغانستان کی صورتِ حال پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ افغان عوام کی بہتری ہو اور یہ خطہ مستحکم ہو۔ ڈونلڈ لو کی مزید گفتگو دیکھیے اس ویڈیو میں۔