بھارتی کشمیر کی 'پیڈ وومن'
بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے چند برس پہلے 'پیڈ مین' کے نام سے ایک فلم بنائی تھی جو خاصی مقبول ہوئی تھی۔ لیکن اگر اس فلم کے کردار کو حقیقت میں دیکھنا ہے تو بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر چلے جائیں۔ عرفانہ زرگر کشمیر میں 'پیڈ وومن' کے نام سے جانی جاتی ہیں جو اپنی تنخواہ سے ہر ماہ درجنوں خواتین کو مفت سینیٹری پیڈز فراہم کرتی ہیں۔ پیڈ وومن سے ملیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن