اسلامو فوبیا پر امریکہ میں تو بات ہوتی ہے، اسلامی ممالک بیشتر خاموش ہیں، تجزیہ کار
اسلامو فوبیا مسلمانوں کے خلاف ان کے مذہب کی بنیاد پر خوف، نفرت اور تعصب پر مبنی ردعمل کا نام ہے۔ اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا پہلا عالمی دن منایا۔ جس کا مقصد 'مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت امتیازی سلوک اور تشدد کے خلاف ٹھوس کارروائی کرنا' ہے۔ مزید جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟