ون ڈے پائلٹ پروگرام: اب آپ بھی جہاز اڑا سکتے ہیں
بچپن میں کاغذ کا جہاز اڑاتے ہوئے بہت سے لوگ پائلٹ بننے کا خواب دیکھتے ہیں مگر اس خواب کی تعبیر کم لوگ ہی پاتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کراچی کے شہری ہیں تو آپ کی جہاز اڑانے کی خواہش چند منٹوں میں پوری ہو سکتی ہے اور آپ "ایک دن کے پائلٹ" بن سکتے ہیں۔ کیسے؟ دیکھیے عدیل احمد اور تنزیل الرحمٰن کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟