اسامہ بن لادن کی موت کی خبر صحافیوں کو کیسے ملی تھی؟
القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی موت کو 13 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ ایبٹ آباد میں دو مئی 2011 کو رات کے اندھیرے میں ہونے والے اس آپریشن کی اطلاع صحافیوں کو کب اور کیسے ملی اور وائس آف امریکہ پر اسامہ بن لادن کی موت کی خبر کیسے بریک ہوئی؟ سنیے ایبٹ آباد آپریشن کی کہانی، سینئر صحافیوں کی زبانی۔ نوٹ: یہ ویڈیو پہلی بار یکم مئی 2021 کو وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر شائع ہوئی تھی جسے اب دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟