دہلی کے مہاجر ووٹرز: 'تنخواہ کٹوا کر ووٹ دینے جانے کا کیا فائدہ؟'
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں لگ بھگ ایک کروڑ 40 لاکھ ووٹرز ہیں۔ لوک سبھا الیکشن کے لیے دہلی کی ساتوں نشستوں پر 25 مئی کو ووٹنگ ہورہی ہے۔ لیکن دیگر ریاستوں سے مزدوری اور ملازمت کے لیے دارالحکومت میں موجود لاکھوں ووٹرز چھٹی نہ ملنے یا سفر خرچ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ ڈالنے کے لیے اپنے حلقوں میں نہیں جا پاتے۔ اس بارے میں ان کا کیا کہنا ہے؟ تفصیل جانیے سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز
فورم