پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں جمعے کو کھیلا گیا جو نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹوں سے جیت لیا۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم انگوٹھے میں فریکچر کے باعث ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہیں۔ انہوں نے پویلین میں بیٹھ کر یہ میچ دیکھا۔
پہلا ٹی ٹوئںٹی: پاکستان کو نیوزی لینڈ سے شکست

5
خوشدل، شاہ اش سودھی کے ہاتھوں شکار ہوئے۔

6
پاکستان کی طرف سے دیے جانے والے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم سیفرٹ نے سب سے زیادہ 57 اور دوسرے نمبر پر مارک چیم مین نے 34 رنز بنائے۔

7
نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 8 کے اسکور پر گری جب شاہین شاہ آفریدی نے مارٹن گپٹل کی وکٹ لی۔ شاہین آفریدی نے مجموعی طور پر 27 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔

8
ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کو پاکستانی فاسٹ بالرز کی نپی تلی بالنگ کے باعث مشکلات کا سامنا رہا۔ تاہم کیویز نے 19 ویں اوور میں مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا۔