پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں جمعے کو کھیلا گیا جو نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹوں سے جیت لیا۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم انگوٹھے میں فریکچر کے باعث ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہیں۔ انہوں نے پویلین میں بیٹھ کر یہ میچ دیکھا۔
پہلا ٹی ٹوئںٹی: پاکستان کو نیوزی لینڈ سے شکست

9
بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے مچل سینٹنر 12 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔

10
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر جیک ڈفی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا جنہوں نے 33 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں۔

11
ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔