رسائی کے لنکس

مظفر گڑھ کی ہنر مند خواتین اپنا کاروبار کرنے میں پیچھے کیوں؟


مظفر گڑھ کی ہنر مند خواتین اپنا کاروبار کرنے میں پیچھے کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:03 0:00

ملیے مظفر گڑھ کی کچھ ہنر مند خواتین سے جن کی سلائی کڑھائی کا فن کئی شہروں تک جاتا ہے۔ بہت سے ڈیزائنر اپنے ملبوسات میں ثقافتی رنگ بھروانے کے لیے دیہی علاقوں میں انہی کاریگروں کے پاس جاتے ہیں۔ لیکن یہاں بہت سی ہنر مند خواتین اپنے طور پر کوئی کاروبار کیوں نہیں کر سکتیں اور یہ خواتین مارکیٹ سے کیوں دور ہیں؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG