اسرائیل-حماس جنگ: 'پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بحث دفن ہوگئی ہے'
سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر کچھ عرصے بعد یہ بخار چڑھتا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کریں گے تو سارے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ لیکن حالیہ معاملے کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بحث دفن ہوگئی ہے۔ مشاہد حسین کی وائس آف امریکہ سے مزید گفتگو دیکھیے اس انٹرویو میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟