امریکی مسلمانوں پر نائن الیون کے اثرات کا جائزہ
11 ستمبر 2001 کے واقعہ سے امریکی مسلمانوں پر کافی دباؤ آیا اور انہیں نفرت پر مبنی رویوں کا سامنا کرنا پڑا۔ حال ہی میں شمالی امریکہ میں بسنے والے مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ یا ISNA کے ہیوسٹن میں سالانہ اجلاس کے موقع پر ان منفی رجحانات کا جائزہ بھی لیا گیا۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 10, 2025
امریکی گولڈ کارڈ گرین کارڈ سے کیسے مختلف ہوگا؟
-
مارچ 08, 2025
پاکستان میں روبوٹک سرجری کتنی فائدے مند؟