رسائی کے لنکس

دہشت گردی کا سامنا ہے، افغان حکومت اپنے شہری واپس لے کر جائے: وزیرِ مملکت

دہشت گردی کا سامنا ہے، افغان حکومت اپنے شہری واپس لے کر جائے: وزیرِ مملکت
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:14 0:00

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے مطابق افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے اگرچہ بہت کم وقت دیا گیا ہے لیکن یہ اس دہشت گردی کی وجہ سے ہوا جس کا سامنا پاکستان کوہے۔ طلال چوہدری نے مزید کیا کہا؟ جانیے عاصم علی رانا سے ان کی گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG