رسائی کے لنکس

کیا شاہی تتلیاں معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں؟


کیا شاہی تتلیاں معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:09 0:00

موسم خزاں کے آتے ہی امریکہ کے مشرقی حصے میں رہنے والی 'شاہی تتلیاں' میکسیکو میں سردیاں گزارنے کی تیاری کرتی ہیں۔ البتہ ان تتلیوں کے تحفظ پر کام کرنے والے عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ دس برسوں میں ان تتلیوں کی آبادی میں کافی کمی ہوئی ہے۔ کیا یہ تتلیاں معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG