رسائی کے لنکس

میرا ووٹ، میرا مستقبل | نوجوان عملی سیاست سے دور کیوں؟


میرا ووٹ، میرا مستقبل | نوجوان عملی سیاست سے دور کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:33:52 0:00

وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ میرا مستقبل' میں ہم بات کریں گے پاکستان کے ان مسائل پر جو نوجوانوں کو درپیش ہیں۔ ہم پاکستان کی آبادی میں دو تہائی حصہ رکھنے والے نوجوانوں سے جانیں گے کہ وہ اپنے مسائل کو کیسے دیکھتے ہیں اور ان کے خیال میں پاکستان کو کیسے بہتر کیا جا سکتا ہے؟ پہلے پروگرام میں میزبان محمد ثاقب نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ نوجوان سیاست پر بات تو بہت کرتے ہیں لیکن پھر عملی سیاست میں کیوں نہیں آتے؟

فورم

XS
SM
MD
LG