کیا میڈیا ورکرز کی نوکریاں آزادیٔ صحافت سے بڑا مسئلہ ہے؟
پاکستان میں میڈیا کچھ برسوں سے مالی بحران کا شکار ہے۔ کئی اخبارات بند ہو چکے ہیں جب کہ کئی ٹی وی چینلز سے رپورٹرز، پروڈیوسرز اور کیمرہ مین فارغ کیے جا چکے ہیں۔ برسرِ روزگار صحافیوں کے لیے حالات کیسے ہیں اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے بے روزگار افراد کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟ جانتے ہیں سدرہ ڈار سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن