سابق امریکی فوجی صابن کیوں بنانے لگا؟
میکس ویل مور امریکی بحریہ کے ریٹائرڈ فوجی ہیں۔ وہ جب عراق اور افغانستان کے جنگ زدہ علاقوں سے اپنے گھر واپس پہنچے تو ڈپریشن سے بچنے کے لیے انہوں نے صابن بنانا شروع کر دیے۔ اب وہ نہ صرف صابن کا کاروبار کامیابی سے چلا رہے ہیں بلکہ ساتھ ساتھ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن