رسائی کے لنکس

'روس، یوکرین کے تعلیمی نظام کے خلاف بھی جنگ کر رہا ہے'


'روس، یوکرین کے تعلیمی نظام کے خلاف بھی جنگ کر رہا ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:59 0:00

یوکرین میں روس کے حملے کے بعد سے اب تک تقریباً دو ہزار کے قریب اسکول تباہ ہو چکے ہیں۔ بڑے پیمانے پر اسکولوں کی تباہی کے باعث متبادل جگہوں پر تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے جب کہ اسکولوں کی ازسرِ نو تعمیر کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔۔

XS
SM
MD
LG