’پولیس نے ہراساں کیا اور پاسپورٹ چھین لیا‘
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں پیر کی شب کراچی ایئرپورٹ پر امریکہ روانگی سے زبردستی روکا گیا اور ان کا پاسپورٹ بھی چھین لیا گیا۔ وائس آف امریکہ کی نمائندہ سدرہ ڈار نے ماہ رنگ بلوچ سے ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر بات کی ہے۔ ماہ رنگ کو بیرونِ ملک روانگی سے روکنے پر اب تک حکومت کا کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔ وائس آف امریکہ نے سندھ کے وزیر داخلہ اور وزیرِ اطلاعات سے اس معاملے پر مؤقف لینے کی کوشش کی لیکن ان کی جانب سے بھی کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 08, 2024
یوکرین کے محاذِ جنگ پر دھوکے سے پہنچائے گئے شخص پر کیا گزری؟
-
اکتوبر 07, 2024
نیویارک میں اسرائیلی یرغمالوں کی یاد میں تقریب
-
اکتوبر 07, 2024
دہشت گرد چینی شہریوں کو نشانہ کیوں بناتے ہیں؟
-
اکتوبر 07, 2024
کراچی حملہ: چین کا اپنے شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کا مطالبہ
-
اکتوبر 07, 2024
غزہ جنگ کا ایک برس مکمل؛ تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟
فورم