بھارتی کشمیر میں ادبی محفلوں کی رونقیں پھر سے لوٹ آئیں
سرینگر کی سرد شاموں میں قصہ گوئی اور شعر و سخن کی محفلیں ایک بار پھر آراستہ ہورہی ہیں۔ دہائیوں قبل بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں شورش کا آغاز ہوا تو اس کے ساتھ ہی علاقے میں ادبی سرگرمیاں ماند پڑگئی تھیں۔ البتہ اب ایسی بزم آرائیوں کا سلسلہ بحال کرنے کے لیے کچھ عرصے سے جاری ادبی تنظیموں کی کوششیں کامیاب ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن