جہیز واپسی کا مطالبہ؛ 'سامان سے زیادہ پیسہ وکیلوں کو دینا پڑتا ہے'
شادیوں میں جہیز کا معاملہ اکثر موضوعِ بحث رہتا ہے۔ لڑکی کی شادی کرتے وقت والدین ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ وہ اپنی بیٹی کو زیادہ سے زیادہ جہیز دیں تاکہ اسے سسرال میں مشکل نہ ہو۔ لیکن طلاق، خلع یا لڑکی کی موت کے بعد بعض أوقات یہی جہیز واپس لینا کتنا مشکل ہو جاتا ہے اور خواتین کو کیوں عدالتوں میں برسوں چکر کاٹنے پڑتے ہیں؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
فورم