اسرائیل حماس جنگ: غزہ کا مستقبل کیا ہو گا؟
اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیل حماس جنگ کے خاتمے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے غزہ پر انتظامی اختیارات کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے تجویز پیش کی تھی کہ فلسطینیوں کی زیرِ قیادت حکومت ہو ، جس کے دائرہٴ اختیار میں مغربی کنارے کے ساتھ غزہ شامل ہولیکن نیتن یاہو اس پر اتفاق نہیں کرتے ۔۔ایسے میں غزہ کا مستقبل کیا ہوگا ؟ خالد حمید کے ساتھ دیکھئے خبروں سے آگے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟