لاک ڈاؤن میں پھنسے کشمیریوں کی گھر واپسی
کرونا وائرس کے پیشِ نظر بھارت میں ڈیڑھ ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں پھنسے کشمیری طلبہ، تاجروں اور دوسرے شہریوں کی اپنے آبائی علاقوں کو واپسی شروع ہو گئی ہے۔ گزشتہ چند روز کے دوران ایسے سیکڑوں افراد کو خصوصی بسوں کے ذریعے سری نگر پہنچایا گیا ہے جہاں ان کے کرونا کے ٹیسٹ کیے گئے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن