برہان وانی کی برسی پر بھارتی کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسند کمانڈر برہان وانی کی چوتھی برسی پر مکمل شٹ ڈاؤن ہے۔ وادی میں سڑکوں پر سناٹا ہے جب کہ پولیس اور فوج کی بھاری نفری تعینات ہے۔ کشمیر کے چار اضلاع میں انٹرنیٹ بھی بند کیا گیا ہے۔ کشمیر کی موجودہ صورتِ حال کے بارے میں جانتے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار کی رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن