کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 12افراد ہلاک
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد ثاقب کے مطابق جمعے کو کراچی کے علاقے سائٹ ایریا کی ایک فیکٹری میں راشن تقسیم کیا جا رہا تھا اور لوگوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی کہ بھگدڑ مچ گئی۔ متعدد افراد بے ہوش اور زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟