رسائی کے لنکس

کانگڑی: سردی میں کشمیریوں کی زندگی کا لازمی جزو


کانگڑی: سردی میں کشمیریوں کی زندگی کا لازمی جزو
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:14 0:00

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ان دنوں 'چِلے کلان' یعنی سخت جاڑے کا موسم ہے۔ یہاں مقامی باشندے شدید سرد موسم سے بچنے کے لیے کانگڑی استعمال کرتے ہیں۔ یہ کانگڑی ایک چھوٹے ہیٹر کا کام دیتی ہے جسے کشمیری اپنے چغے میں ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ کانگڑی ہوتی کیا ہے اور بنتی کیسے ہے؟ دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG