کاملا ہیرس: تارکینِ وطن کے گھرانے سے تاریخی صدارتی نامزدگی حاصل کرنے تک
ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس امریکہ کے سب سے متنوع اور لبرل خطوں میں سے ایک سے تعلق رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے کریئر میں نفاذِ قانون کی ذمے داریاں ادا کرنے سے ایک اصلاح پسند رہنما کے طور پر شناخت بنانے تک کئی سنگِ میل طے کیے ہیں۔ کیلی فورنیا کے شہر اوکلینڈ سے وی او اے کے میٹ ڈِبل کاملا کے سیاسی سفر کے بارے میں بتا رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 28, 2025
معمر افراد کی دیکھ بھال کے لئے روبوٹ
-
جنوری 28, 2025
بھارت: آدھار کارڈ کیا ہے اور یہ کس کام آتا ہے؟
-
جنوری 27, 2025
امریکہ کے لیے ترکِ وطن کی تاریخ
فورم