A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

1
نیویارک میں واقع ٹائمز اسکوائر پر لوگ یوگا کی کلاس لیتے ہوئے

2
لندن: ایک شخص پارلیمنٹ اسکوائر پر لگے بورڈ پر لیبر پارٹی کی رکنِ پارلیمان جو کاکس کو خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے، جنہیں برسٹال میں فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا تھا

3
فرانس: یورو 2016 کے انگلستان اور سلواکیا کے درمیان کھیلے جانے والے فٹبال میچ سے پہلے ایک انگلستانی پرستار ملکہ ایلزبتھ دوم کی نقاب پہنے ہوئے

4
اسرائیل: تل ابیب یونیورسٹی میں ہونے والی سالانہ سائبر کانفرنس کے داخلی دروازے پر کمپیوٹر کے خراب حصوں اور بے کار موبائل فونز سے بنایا گیا ایک ماڈل ’سائبر ہارس‘