A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

5
انڈونیشیا کے سیکورٹی اہلکار ریت میں پھنسی ہوئی ایک سری لنکن کشتی کو کھینچ رہے ہیں، جس کا انجن فیل ہوجانے کی وجہ سے سری لنکن مہاجرین آچے کے ساحل کی طرف آگئے تھے

6
میکسیکو: اوکساکا صوبے میں تعلیمی اصلاحات اور گرفتاریوں کے خلاف اساتذہ اور وفاقی پولیس کے درمیان جھڑپیں

7
یو ایس گالف چیمپین شپ جیتنے پر ڈسٹن جونسن ٹرافی تھامے ہوئے

8
فلوریڈا: اورلینڈو میں پلس نائٹ کلب میں فائرنگ کے بعد مرنے والوں کے سوگ میں ایک عورت موم بتی جلا کر افسوس کا اظہار کر رہی ہے