No media source currently available
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج گزشتہ سات برس سے برطانیہ میں ایکواڈور کے سفارت خانے میں سیاسی پناہ لیے ہوئے تھے۔ ایکواڈور نے ان کی پناہ بعض مبینہ خلاف ورزیوں پر واپس لے لی تھی جس کے بعد برطانوی پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔