پاکستان کا جوہری پروگرام ہمیشہ سے تشویش کا باعث رہا ہے، جان بولٹن
پاکستان کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق صد بائیڈن کے حالیہ بیان کے بارے میں امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کہتے ہیں کہ پاکستان کا جوہری پروگرام ہمیشہ سے انتہائی تشویش کا باعث رہا ہے۔ واشنگٹن کو ان جوہری ہتھیاروں کے بارے میں تشویش رہی ہے کہ کہیں یہ دہشت گردوں کے قبضے میں نہ آ جائیں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟