اسرائیل-حماس جنگ کا ایک ماہ: نیتن یاہو کا جنگ بندی سے پھر انکار
اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے شہریوں کی رہائی کی صورت میں جنگ میں عارضی وقفے پر آمادگی ظاہر کی ہے لیکن مکمل جنگ بندی سے پھر انکار کیا ہے۔ جنگ کا ایک ماہ مکمل ہونے پر اسرائیل میں کیا حالات ہیں؟ جانیے تل ابیب میں موجود وائس آف امریکہ کے رحمان بونیری سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟