No media source currently available
وائس آف امریکہ کی سینئیر صحافی عائشہ تنظیم نے 2023 میں صحافیوں پر ہونے والے حملوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی حکومت یا گروپ صحافیوں کو نقصان پہنچائے تو صحافی ایسی سٹوریز کرنا چھوڑ دیتے ہیں جو ان کے لیے خطرے کا باعث بن سکتی ہیں
تبصرے دیکھیں
فورم