کابلی پلاؤ: 'حاجی مشتاق کا کردار آفر ہوا تو دل کیا کہ رائٹر کے ہاتھ چوم لوں'
پاکستان میں آج کل 'کابلی پلاؤ' ڈرامہ کافی مقبول ہو رہا ہے۔ اس ڈرامے میں حاجی مشتاق کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار احتشام الدین نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ جب انہیں مرکزی کردار آفر ہوا تو انہوں نے رائٹر کے ہاتھ چومنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ احتشام الدین کا مکمل انٹرویو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟