’کشمیری فلسطینیوں کے حق میں سڑکوں پر نہ نکل کر اچھا کر رہے ہیں‘
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں فلسطینیوں کے حق میں پہلے کی طرح مظاہرے کیوں نہیں ہو رہے؟ اس معاملے پر جمّوں و کشمیر کے سابق وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ موجودہ دورِ حکومت میں ہمیں کسی معاملے پر احتجاج کی اجازت نہیں دی جا رہی اور نہ ہی فلسطین کے حق میں احتجاج کی اجازت دی جائے گی۔ بلکہ ایسا کرنے پر ہمیں کچل دیا جائے گا۔ عمر عبداللہ کا انٹرویو دیکھیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ