’میرے ڈراموں میں لڑکی کو اٹھا کر شادی کرنے والے ہیرو نہیں ملیں گے‘
محمد احمد کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو اسکرین پر تو لوگوں کو محظوظ کرتے ہی ہیں لیکن بطور اسکرپٹ رائٹر بھی کئی دہائیوں سے انڈسٹری سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس وقت ان کا ڈرامہ 'کچھ ان کہی' ٹی وی پر نشر ہو رہا ہے۔ محمد احمد نے وائس آف امریکہ کے ساتھ انٹرویو میں اس ڈرامے کے ساتھ پاکستان کی شوبز انڈسٹری پر بھی کھل کر بات کی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟