یوکرین کے محاذِ جنگ پر دھوکے سے پہنچائے گئے شخص پر کیا گزری؟
بھارت کے لگ بھگ 95 شہریوں کو دھوکے سے روس کے لیے کرائے کے فوجی بنا کر یوکرین کے محاذِ جنگ پر پہنچا دیا گیا تھا۔ اب ان میں سے 45 واپس اپنے ملک لوٹ آئے ہیں۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ کم از کم دو بھارتی شہری جنگ میں مارے گئے ہیں جب کہ وہاں دیگر پھنسے ہوئے ہیں شہریوں کو واپس لانے کی کوشش جاری ہے۔ محاذِ جنگ پر نو ماہ رہنے کے دوران آزاد یوسف کمہار پر کیا گزری؟ جانیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ